سورة الصافات - آیت 131
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بے شک ہم اسی طرح نیکوکار لوگوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ﴾ پس اللہ تعالیٰ نے الیاس کی اسی طرح مدح و ثنا بیان کی جس طرح دیگر انبیاء و مرسلین کو مدح و ثنا سے نوازا۔