سورة الصافات - آیت 57

وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر اللہ کا فضل میرے شامل حال نہ ہوتا تو میں بھی گرفتار شدگان میں سے ہوتا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿كِدْتَ لَتُرْدِيْنِ﴾اللہ کی قسم! تو نے تو مجھے اپنے مزعومہ شبہات کا شکار کر کے ہلاک کر ہی ڈالا تھا