سورة الشعراء - آیت 66

ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر دوسرے فریق کو اس میں غرق کردیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ ﴾ ” پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا۔“ یعنی فرعون کی قوم میں سے کوئی شخص بھی ڈوبنے سے نہ بچا۔