سورة الشعراء - آیت 53

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس پر فرعون نے شہروں میں (فوجیں جمع کرنے کے لیے) نقیب بھیج دیے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ ﴾ ” تو فرعون نے تمام شہروں میں جمع کرنے والے ہر کارے دوڑائے“ جو لوگوں کو جمع کرتے تھے تاکہ بنی اسرائیل کے ساتھ جنگ کی جائے۔