سورة الشعراء - آیت 19
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور تو نے وہ کرتوت کی جو کی اور تو بڑا ہی ناسپاس ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ ﴾ ” اور تو بھی کافروں میں سے تھا۔“ یعنی اس وقت تیرا طریقہ اور راستہ وہی تھا جو کافرانہ طریقہ اور راستہ ہمارا تھا۔ پس فرعون نے اپنے بارے میں غیر شعوری طور پر کفر کا اقرار کیا۔