سورة طه - آیت 95
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تب موسیٰ نے (سامری سے) کہا سامری ! یہ تیرا کیا حال ہوا؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی یہ جو تو نے سب کچھ کیا ہے یہ کیا معاملہ ہے؟