سورة طه - آیت 93
أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا تو نے پسند کیا کہ میرے حکم سے باہر ہوجائے؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي ﴾ کیا تو نے میرے اس حکم کی نافرمانی کی ہے۔ ﴿ اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ﴾ (الاعراف:7؍146)” تو میری قوم میں میری جانشینی کر، معاملات کو درست کر اور اہل فساد کے راستے کی پیروی نہ کر“