سورة مريم - آیت 89

لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بڑی ہی سخت بات ہے جو تم گھڑ لائے ہو۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا ﴾ یعنی تم نے بدترین بات کہی ہے۔