سورة مريم - آیت 89
لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بڑی ہی سخت بات ہے جو تم گھڑ لائے ہو۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا ﴾ یعنی تم نے بدترین بات کہی ہے۔