سورة الحجر - آیت 34

قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

حکم ہوا اگر ایسا ہے تو یہاں سے نکل جا کہ تو راندہ ہوا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔