سورة النسآء - آیت 175
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَاعْتَصَمُوا بِهِ فَسَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَفَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس جو لوگا للہ پر ایمان لائے اور اس کا سہارا مضبوط پکڑ لیا، تو وہ انہیں عنقریب اپنی رحمت کے سایے میں داخل کردے گا اور ان پر اپنا فضل کرے گا اور انہیں اپنے تک پہنچنے کی راہ دکھا دے گا۔ ایسی راہ جو بالکل سیدھی راہ ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔