سورة الاخلاص - آیت 3

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی نہ اس سے کوئی چیز نکلی ہے نہ وہ کسی چیز سے نکلا ہے۔