سورة الفیل - آیت 3
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اوران پر عذاب کی نحوستوں کے غول نازل نہیں کیے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔