سورة العاديات - آیت 9

أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا اسے وہ وقت معلوم نہیں جب وہ مردے جوقبروں میں ہیں (زندہ کرکے) اٹھاکھڑے کیے جائیں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بُعْثِرَ، نُثِرَ وَبُعِثَ یعنی قبروں کے مردوں کو زندہ کرکے اٹھا کھڑا کردیا جائے گا۔