سورة العلق - آیت 11

أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بھلاآپ ہی بتلائیں کہ اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پر ہو۔