سورة العلق - آیت 2

خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

خون کے لوتھڑے سے انسان کو پیدا کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔