سورة الضحى - آیت 5

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آپ کاپروردگار آپ کواتنا کچھ دے گا کہ آپ خوش ہوجائیں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (ﷺ) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔