سورة الضحى - آیت 4
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یقینا آپ کے لیے بعد کی حالت پہلی حالت سے بہتر ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔