سورة الضحى - آیت 1
َالضُّحَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
قسم ہے روشن دن کی (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔