سورة الليل - آیت 19

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس پر کسی کا احسان نہیں ہے جس کا اسے بدلہ دیناہو

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔