سورة الشمس - آیت 12
إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب کہ ان میں ایک بدبخت شخص اٹھ کھڑا ہوا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔