سورة الشمس - آیت 5
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آسمان کی اور اس کی عجیب وغریب بناوٹ
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔ پہلے معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔