سورة الشمس - آیت 4
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
رات کی ظلمت جودن کی روشنی کوچھپالیتی ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔