سورة الفجر - آیت 19
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور میراث کاسارامال سمیٹ کرکھاجاتے ہو۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے یا حرام طریقے سے لَمَّا بمعنی جَمْعًا