سورة الفجر - آیت 18
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور نہ مسکین ہی کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو اکساتے ہو
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔