سورة الغاشية - آیت 21

فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سو (اے نبی) آپ نصیحت کیے جائیے بس آپ تو نصیحت کرنے والے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔