سورة الغاشية - آیت 11

لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ اس میں کوئی لغو بات نہ سنیں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔