سورة الأعلى - آیت 14

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کامیاب ہوا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔