سورة الأعلى - آیت 4
وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ جس نے چارہ نکالا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جسے جانور چرتے ہیں۔