سورة الانشقاق - آیت 22

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ یہ کافر تکذیب میں پڑے ہوئے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ایمان لانے کے بجائے جھٹلاتے ہیں۔