سورة الانشقاق - آیت 13
إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ اپنے اہل وعیال میں مگن رہا کرتا تھا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کےدرمیان بڑا خوش تھا۔