سورة المطففين - آیت 22
إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یقینا ان نیک عمل لوگوں کی زندگی نہایت آرام وراحت میں ہوگی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔