سورة المطففين - آیت 20

كِتَابٌ مَّرْقُومٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ ایک کتاب اعمال ہے جوہمیشہ لکھی جاتی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔