سورة التكوير - آیت 18

وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور صبح کی جب وہ طلوع ہو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔