سورة عبس - آیت 7

وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو آپ پر اس کی ذمہ داری نہیں ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔