سورة عبس - آیت 6
فَأَنتَ لَهُ تَصَدَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کی طرف تو تم توجہ دیتے ہو؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس میں آپ (ﷺ) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔