سورة النازعات - آیت 43
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کا وقت بیان کرنے سے آپکا کیا واسطہ؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔