سورة النازعات - آیت 38

وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور دنیوی زندگی کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی دنیا کو ہی سب کچھ سمجھا ہوگا اور آخرت کے لئے کوئی تیاری نہیں کی ہوگی۔