سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مگر اس نے جھٹلادیا اور نافرمانی کی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کے راستے پر وہ گامزن رہا۔