سورة النازعات - آیت 2

وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اوران کی جونرمی سے نکال لے جاتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔