سورة النبأ - آیت 28
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہماری آیتوں کو انہوں نے بار بار جھٹلایا تھا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔