سورة النبأ - آیت 19
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور آسمان کھول دیا جائے گا اور وہ دروازے ہی دروازے بن کررہ جائے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔