سورة النبأ - آیت 15
لِّنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ نبابات
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- حَبٌّ ( دانا ) وہ اناج جسے خوراک کے لئے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے، جیسے گندم، چاول، جو، مکئی وغیرہ اور نبات، سبزیاں اور چارہ وغیرہ جو جانور کھاتے ہیں۔