سورة النبأ - آیت 2

عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس بہت بڑے حادثے کی بابت (١، ٢)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔