سورة المرسلات - آیت 49

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس روز جھٹلانے والوں کے لیے بڑی تباہی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔