سورة المرسلات - آیت 41
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
البتہ متقی لوگ (اس روز) سایوں اور چشموں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی درختوں اور محلات کے سائے، آگ کے دھوئیں کا سایہ نہیں ہوگا جیسے مشرکین کے لئے ہوگا۔