سورة المرسلات - آیت 27

وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاءً فُرَاتًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس میں اونچے اونچے مضبوط پہاڑجمادیے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- رواسي راسية کی جمع۔ ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔