سورة المرسلات - آیت 13

لِيَوْمِ الْفَصْلِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ معاملہ) فیصلہ کے دن کے لیے (ملتوی رکھا گیا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔