سورة الإنسان - آیت 29

إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلاشبہ یہ نصیحت (کی باتیں) ہیں جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کاراستہ اختیار کرلے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔