سورة القيامة - آیت 24

وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بہت سے منہ اس روز برے بن رہے ہوں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بے رونق۔